چیمپئنزٹرافی؛ آئی سی سی نے نئی موبائل ایپ متعارف کردی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اورمفصل موبائل ایپ متعارف کردی۔
نئی ایب کی بدولت شائقین جون میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کی بھی زیادہ بہتر معلومات حاصل کرپائیں گے جب کہ نئی ایپ رواں برس ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کرے گی۔