27/04/24 02:14:02 PM

باب المدینہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ فارمیسی بی کا ایگزام شروع ہو چکا ہے

باب المدینہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ فارمیسی بی کا ایگزام شروع ہو چکا ہے اج پہلا پیپر تھا ہنگو، اور کزئی  عوام کے لیے خوشخبری اگر  کوئی بھی فارمیسی بی میں ایڈمشن لے گا تو  50 فیصد سکالرشپ  ملے گا میڈیکل فیکلٹی دیگر ٹیکنالوجی میں اسکالرشپ مل جائے گا۔۔۔۔

پتہ :سمانہ روڈ درویزے پلوسہ حضرت علی مسجد کے سامنے باب المدینہ انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ ھنگو پشاور میں داخلے جاری ہے پشاور کالج مین جی ٹی روڈ اشناغری میٹرو سنیما کے ساتھ  جو آپ ویزٹ کریں یا نیچے دیے گئے نمبرز پر رابط کریں شکریہ  03313566674 03339996661 . 0912612017