
آج سینیٹر اورنگزیب خان اورکزئی کا ڈاکٹر نعیم الظفر صاحب، چیف شماریات، (شعبہ کے سربراہ) محکمہ = پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں سب سے پہلے ضلع اورکزئی کے مردم شماری کے حوالے سے بات چیت ہوئی...
پیر کے دن سینیٹر اورنگزیب خان اورکزئی بشمول ضلع اورکزئی کے مشران چیف شماریات ڈاکٹر نعیم ظفر سے ملاقات کریں گے۔۔۔