
بریکنگ نیوز (TDN News)
ایس ایچ او تھانہ غلجو محمد ابراہیم اورکزئی کا اج ربیعہ خیل گاوں عوزگھڑی میں دبنگ کروائی انھونے متاثرہ لڑکی اپنی تحویل میں لے لیا ہے ضلع اورکزئی کے علاقے قوم ربیعہ خیل غوزگڑھ ویلیج حیکڈہ گاؤں بختو تالاب میں واقع یہ بچی اپنے ہی باپ اور سوتیلی ماں کی ظلم کا شکار تھی۔
جو کہ یاتیم تھی اور ظلم کا شکار تھی ایس ایچ او نے ان کو مکمل تحفظ دینے کا وعدہ کیا اور علاج معالجے کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کروائی۔۔۔۔
ٹی ڈی این نیوز کی جانب سے SHO ابراھیم خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں آپ جیسے بہادروں کی وجہ سے یہ دنیا آباد ہے۔۔۔