16/10/22 05:28:50 PM

پاکستان رائٹر گلڈ کی جانب سے شیرولی خان کے کتاب کردارونہ کو ایوار

پاکستان رائٹر گلڈ کی جانب سے فخر اورکزئی "شیرولی خان اورکزئی" کے کتاب "کردارونہ" کو بہترین ایوارڈ سے نوازہ گیا۔۔۔ ٹرائبل ڈسٹرکٹس نیوز (TDN News) کے طرف سے بہت بہت مبارک ھو۔۔۔

مزید خبروں کیلئے ہماری ویب سائٹ پر جائے۔۔۔

www.tribaldistrictsnews.com