06/10/22 06:35:45 PM

ماموزئی قومی اتحاد ممبرز کا شوال انسٹیٹیوٹ پشاور آمد

ماموزئی قومی اتحاد ممبرز کا شوال انسٹیٹیوٹ پشاور آمد۔۔ وفد میں ماموزئی قومی اتحاد کے صدر نورجنان ۔ بلال دین، محمد شفیق، 

 اورمحمد زاہد شامل تھے

قومی اتحاد ممبرز نے انسٹیٹیوٹ میں ماموزئی طلباء کو ریلیف دینے سمیت انسٹیٹیوٹ کارکردگی کو سراہا۔۔

مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔۔۔

www.tribaldistrictsnews.com