28/09/22 04:39:57 PM

‏تھانہ بڈھ بیر پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون، 5 ملزمان گرفتار

‏تھانہ بڈھ بیر پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون، 5 ملزمان گرفتارم

لزمان غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے 1عدد ‎#کلاشنکوف، 1عدد کالا کوف اور 4 عدد ‎#پستول برآمد کرکے مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں۔