30/11/-1 12:00:00 AM

اینڈی مرے شراپووا کی ومبلڈن ٹینس میں شرکت کیلئے پُرامید

لندن: ورلڈ نمبرون اینڈی مرے کو توقع ہے کہ ڈوپنگ پابندی کے بعد کھیلوں میں واپسی کرنے والی ماریا شراپووا جولائی میں ومبلڈن ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔